گوشت 8روپے کلو سستا

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید8روپے کمی سے511روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔