چھتیس گڑھ :باغیوں سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی

  نئی دہلی (آئی این پی )ھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، بھارتی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 12 ما نواز باغیوں کو ہلاک کردیا۔