فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل: انٹراکورٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلقہ انٹراکورٹ اپیل کی سماعت آج پیرکوہوگی اور یہ سماعت ہفتے میں چار روزکی جائیگی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کرے گا۔