قومی کرکٹر سدرہ امین کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی

قومی کرکٹر سدرہ امین کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی خوشخبری شیئر کی۔

سدرہ نے تصاویر کے ساتھ پیغام دیا کہ وہ دلہن بننے کے لیے تیار ہیں اور شادی کے دنوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ سدرہ امین کی شادی رواں ماہ کے آخر میں طے ہے، اور مداح انہیں نئی زندگی کے لیے نیک تمنائیں دے رہے ہیں۔