وزیر اعظم شہبازشریف 17اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،جہاں مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جن میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔