اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ دو غیر ملکی دورے کریں گے17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دوسرا دورہ کرغزستان کا کریں گے جہاں وہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں ایس سی او سمٹ یکم ستمبر سے شروع ہوگی۔