پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم جاری کردیا جبکہ عدالت نے مختلف درخواستیں نمٹا کر وزارت داخلہ کو احکامات جاری کردئیے۔پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کی سربراہی میں بینچ نے مہاجر کارڈ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ۔