سی سی ڈی :2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )سی سی ڈی فیصل آباد ریجن نیانٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 22 منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے12کروڑ 31لاکھ روپے مالیت کی 13من 13کلو چرس برآمدکر لی،ملزمان سے 35کلو 60 گرام آئس، 1من 300 گرام افیون اور 300 گرام ہیروئن برآمد بھی برآمد کرکے مقدمات درج کر لییگئے ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان تعلیمی اداروں اور ان کے گردونواح میں منشیات کی ترسیل اور فروخت کا نیٹ ورک چلا رہے تھے۔