لاہور (کرائم رپورٹر )محکمہ جیل خانہ نے ایک جیل افسر کا تبادلہ کر دیا۔نوید اسلم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026