لاہور (کرائم )چوکی کرول گھاٹی پولیس نے 2 رکنی موٹرسائیکل چور و نقب زن گینگ کوجنگل سے گرفتار کرلیا۔وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم عثمان اور مظفر سے چوری شدہ 2 موٹرسائیکلیں اور 2 غیر قانونی پستول برآمد ہوئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026