لاہور (خصوصی رپورٹ )لیسکو انتظامیہ نے 3 افسروں کے تقررو تبادلے کردیئے۔بابر عتیق کو اسسٹنٹ مینیجر (آپریشنز)تاجپورہ سب ڈویڑن ،بابر عتیق کو منیجر (آپریشنز)ساؤتھ سرکل کے ماتحت خالی اسامی جبکہ عثمان رحمت کوتاجپورہ سب ڈویڑن سے تبدیل کرکے منیجر (آپریشنز)نارتھ سرکل میں خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا۔