نواحی گائوں موضع نڈالہ گجراں میں سخی سرور کوبھائی نے زہر دیکر اور تشدد کا نشانہ بناکر جان سے مار ڈالا
چک امرو (خصوصی رپورٹ )شکرگڑھ میں مبینہ طور پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو زہر دیکر قتل کردیا۔ نواحی گائوں موضع نڈالہ گجراں میں سخی سرور اپنے گھر میں تھا کہ جہاں مبینہ طور پر اس کے بھائی نے زہر دیکر اور تشدد کا نشانہ بناکر جان سے مار ڈالا۔ پولیس تھانہ صدر شکرگڑھ مصروف تفتیش ہے۔ پولیس کا کہنا ہے حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔