گھر کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی، جو اچانک منہدم ہوگئی:ریسکیو حکام
لاہور(کرائم رپورٹر) بھاٹی گیٹ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے خاتون کی لاش ملبے سے نکال لی ۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی، جو اچانک منہدم ہوگئی۔