190 ملین پائونڈ کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں15اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی آئینی عدالت نے بشری بی بی کا ضمانت سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔  جسٹس امین الدین خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا جب کہ کیس کی سماعت 15 اکتوبر جمعرات کو ہوگی۔