لاہور(کرائم رپورٹر)بچے سے زیادتی کرنیوالا اوباش ملزم پکڑا گیا۔ اسلامپورہ کے علاقے میں ملزم ندیم بچے کو ورغلاکر گھر لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے ڈرا دھمکا کرواپس بھیج دیا۔اسلامپورہ پولیس نے اطلاع پر فوری کارروائی کرکے اسیگرفتار اورمقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026