اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریفوزیراعظم شہبازشریف منگل کوترکیہ کے د ورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم اناطولیہ میں کوپ 31کی لیڈرزسمٹ میں شرکت کرینگے۔ آئندہ ہفتہ پاکستان کیلئے بھرپورسفارتی ہفتہ ثابت ہوگا،اسلام آبادمیں3بین الاقوامی اہمیت کی سرگرمیاں شیڈول ہیں،اسلام آبادمیں منعقدہونیوالیمارگلہ ڈائیلاگ میں عالمی سکیورٹی ماہرین شریک ہونگے۔