لاہور (کرائم رپورٹر)ویٹرنری یونیورسٹی میں گھر یلو وپا لتو جا نو روں میں تو لیدی معا ئنے کے لئے الٹرا سا ؤ نڈ کے استعمال کے مو ضو ع پرنویں نیشنل ورکشاپ کی اختتا می تقر یب کا انعقادکیا گیا، وی سی پروفیسرڈاکٹر محمد یونس نے شر کا میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔