پنجاب یونیورسٹی سکول آف بائیولوجیکل سائنسز کے زیراہتمام قومی ورکشاپ

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سکول آف بائیولوجیکل سائنسز کے زیراہتمام ‘پروٹین پیوری فکیشن اور کریکٹرائزیشن میں موجودہ تکنیک’ کے موضوع پر پانچ روزہ قومی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر صدف ناز، پروفیسر محمد وحید اختر نے بھی شرکت کی۔