لاہور( خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب کے سکولوں میں مشروبات پر پابندی کی درخواست بوجہ عدم پیروی خارج کر دی،عدالت میں درخواست گزار اور اسکے وکیل میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026