لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔ منسوخ کی گئی ٹرین کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔علاوہ ازیں پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت کی بجائے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026