پیپلز پارٹی نے خواتین کی ریاستی سیاسی معاملات میں براہ راست شرکت یقینی بنائی‘عالمی یوم خواتین پر پیغام
اسلام آباد(آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں‘ پیپلز پارٹی نے خواتین کی ریاستی سیاسی معاملات میں براہ راست شرکت یقینی بنائی۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پرپیغام میں نیربخاری نے کہاکہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مادر جمہوریت نصرت بھٹو شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام ‘خواتین معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں‘ پیپلز پارٹی نے خواتین کی ریاستی سیاسی معاملات میں براہ راست شرکت یقینی بنائی