خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی،15جون کوہوگا

پشاور (خصوصی رپورٹ )خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔