پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔