راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی 26 نومبر احتجاج کیس میں 2 گواہان دوبارہ طلب کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں گواہ 10 جون کو طلب کیے گئے ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026