ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں چرچ کے باہر فائرنگ کی گئی
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ وا قعہ کو چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس چیپل میں پیش آیا جہاں ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں