1354 حادثات پرریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122)نے24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں1354ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں716افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔