ریسکیو 1122‘1579 ٹریفک حادثات پرریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1579ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں826افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔