ریسکیو 1122‘ 1385 حادثات پرریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1385ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں718افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔