ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر کی تین روز کے دوران بڑی تباہی کی پیشگوئی

اوٹاوا(آئی این پی )ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر فرینک ہوگربٹس نے روایتی متنازع پیش گوئیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں زمین پر ممکنہ زلزلہ خیز سرگرمیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں اور اس بار وہ کسی سرپرائز یا اچانک واقعے کے لیے بھی خبردار کر رہے ہیں۔