دنیا بھر میں مرگی کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گی

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 9  فروری پیر کو منایا جائے گی،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پرعوام الناس میں مرگی کے مرض سے آگاہی، اس کے علاج اور بچائوکے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت کے زیر انتظام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا