اسلام آباد(آن لائن) ترلائی مسجد میں دھماکے کے 5زخمیوں کو طبی معائنہ کے بعد پمزہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 20زخمیوںکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ پولی کلینک اسپتال میں اس وقت زیرعلاج زخمیوں کی تعداد 14 ہے۔اسلام آباد دھماکے کے بعد پپمز میں اس وقت 48 زخمی زیر علاج ہیں جبکہ پانچ مزید زخمیوں کو طبی معائنہ کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔پمز میں 20 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے