کراچی (آئی این پی )دھابیجی میں پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ۔دھابیجی میں پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوگیا ہے اور بڑا علاقہ زیرآب آگیا ہے۔واٹرکارپوریشن کے عملے نے متاثرہ لائن کا وال بند کرکے مرمت کاکام ہنگامی بنیاد پر شروع کردیا