قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب

اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی کا اجلاس آج  شام پانچ بجے منعقد ہوگا، جس کے لیے 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی اور عوامی نوعیت کے امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ مختلف قائمہ کمیٹیوں کی معیادی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی