گجرات، جہلم، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، خانیوال، لیہ،کوٹ ادو، بہاولپور میں دھند
اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات ک ے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظا ہے، مری اورگلیات میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ اورگوجرانوالہ میں دھند رہنے کی توقع ہے۔گجرات، جہلم، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، خانیوال، لیہ،کوٹ ادو، بہاولپور اور گرد و نواح میں دھند رہنے کا امکان ہے