انسداد بدعنوانی کا عالمی دن ’’ ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے ‘‘ ٓآج منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد بدعنوانی کا عالمی دن ’’ ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے ‘‘ آج 9 دسمبرپیر کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد بد عنوانی کے خاتمے کیلئے لوگوں میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔