اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعاکی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026