ساہیوال :ڈاکوشہری سے نقدی ،موبائل ،موٹرسائیکل چھین کرفرار

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں 102/6-ARمیں بستی ڈھڈیاں کا رہائشی شاہ رخ موٹرسائیکل پر ہڑپہ سے ساہیوال جارہا تھاکہ راستے میں دو ڈاکو ئوں نے نقدی ?موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لی ۔ منیر نیازی پارک فریدٹا ئون میں چور محمدعادل کی موٹرسائیکل لے اڑے۔