اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو 29اگست 2025تک اپنے مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو مالی گوشوار وں یک تفصیلات جمع کرانے کیلئے یاددہانی نوٹس جاری کردیا گیا ۔ سیاسی جماعتیں مالی سال25-2024 کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرائیں۔ گوشوارے فارم ڈی پر چارٹرڈ اکانٹنٹ کی آڈٹ رپورٹ کے ساتھ جمع ہوں