سرگودھا کے چک شمالی میں دو بہنوں کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کیا گیا۔
مدعی کا الزام ہے کہ بہنوں نے اس کے کزن کی فیک ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی اور خاندان کی تصاویر وائرل کیں۔مقدمہ درج کروانے پر دونوں بہنوں نے چھری سے حملہ کیا۔پولیس واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔