میڈویڈوف بدترین شکست پر آپے سے باہر، غصے میں ریکٹ توڑ دیا

میڈویڈوف بدترین شکست پر آپے سے باہر، غصے میں ریکٹ توڑ دیا

روسی ٹینس اسٹار ڈینئیل میڈویڈوف کو مونٹی کارلو ماسٹرز کے ابتدائی مرحلے میں اطالوی کھلاڑی میٹیو بارٹینی نے شاندار کھیل کے ساتھ ہرایا۔
میڈویڈوف نے اپنے کیریئر میں پہلی بار ایک بھی گیم نہ جیتتے ہوئے 0-6، 0-6 سے میچ ہارا؛ مقابلہ صرف 49 منٹ میں ختم ہوا۔شدید مایوسی میں، میڈویڈوف نے کورٹ پر اپنا ریکٹ بھی توڑ دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ میٹیو بارٹینی کی ٹاپ 10 کھلاڑی کے خلاف پہلی فتح ہے۔