ایل ڈی اے ‘87ناجائز ونادہندہ املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹائون، گلشن راوی، ٹائون شپ اور علامہ اقبال ٹائون میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال و کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر87املاک سربمہرکر دی گئیں۔