لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کا گلشن راوی، شادمان کالونی، کینال روڈ، گلبرگ، فیصل ٹائون، کالج روڈ ٹائون شپ،علامہ اقبال ٹائون میں آپریشن کیا، غیر قانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر111املاک سربمہرکر دیں۔ شیئر کریں: