گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)غیرقانونی گیس ریفلنگ کرنے والاقانون کے شکنجے میں آگیا۔گزشتہ روزگرین سٹی گگومنڈی کادکاندارامجد ڈوگراپنی دکان پرغیرقانونی طورپرسلنڈروں میں گیس ریفلنگ کررہاتھاکہ اطلاع ملنے پرسب انسپکٹرذوالفقار نے چھاپہ مارکردکاندارامجد ڈوگرکوگرفتارکرکے گیس سلنڈرقبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔