بچے سے اجتماعی زیادتی،3ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس نے بچے سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج ہے۔ملزموں بابر،ندیم اور قمر نے بچے کو فصلوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا،بچے کی جیب میں موجود 84 ہزار روپے بھی چھین لئے تھے۔