نواز شریف لاہور پہنچ گئے، حسن اور حسین نواز بھی وطن واپس آگئے

نواز شریف لاہور پہنچ گئے، حسن اور حسین نواز بھی وطن واپس آگئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف 31 اگست کو سنگاپور روانہ ہوئے تھے، جہاں قیام کے بعد وہ لاہور واپس پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ حسن نواز شریف اور حسین نواز شریف بھی لاہور پہنچ گئے ہیں۔چودھری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف کی لاہور آمد کے بعد سیاسی اور پارٹی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت متوقع ہے۔