پاکپتن ، سٹی پٹواری سمیت3افراد کو گرفتار

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)اینٹی کرپشن پاکپتن کا چھاپہ، سٹی پٹواری سمیت3افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کیمطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نیسٹی پٹواری فریاد حسین اور 2 مبینہ پرائیویٹ ملازمین، اللہ یار اور تنویر عرف بلی کو حراست میں لیا۔ مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے کا امکان ہے۔