حادثہ موٹرسائیکل کے پنکچر ہونے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی
لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ پانچ نمبر سٹاپ فیروزپور روڈ میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ایک نوجوان ہلاک ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جآ حادثہ پر موجود ہیعینی شاہدین کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار بائک پنکچر ہونے کی وجہ سے گرین بیلٹ میں جا لگاموٹر بائیک سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا اطلا ع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی