وزیر اعظم اور چانسلر اشارے دے رہے ہیں 26 نومبر کو بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہورہا ہے
لندن (آئی این پی) برطانیہ میں ہونیوالے ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیبر ریفارم اور ٹوریز پارٹی تیسرے نمبر پر آگئی ہے نائجل فریگ دوڑ میں آگے نظر آ رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے کے دوران اس میں دو پوائنٹس کی کمی تھی، لیبر کی حمایت میں صرف 18 فیصد تک تین پوائنٹ کی کمی دیکھی گئی، کنزرویٹو نے کیئر اسٹارمر کی پارٹی کو 19 فیصد تک سروے میں گرایا گیا ہے۔وزیر اعظم اور چانسلر بھاری اشارے دے رہے ہیں کہ 26 نومبر کو بجٹ میں مزید بڑے ٹیکسوں میں اضافہ ہورہا ہے