سیئول(آئی این پی )شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک جنوبی کوریا اور جاپان نے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ صبح میزائل تجربات کیے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں متعدد کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد بیلسٹک میزائل فائرکیے