ٹنڈو محمد خان میں خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی کی کوشش کی

ٹنڈو محمد خان میں خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی کی کوشش کی

ٹنڈو محمد خان میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ہے۔  
پولیس کے مطابق، تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، تاہم ان کی شناخت اب تک ظاہر نہیں ہو سکی ہے۔  ریسکیو ٹیم نے 24 سالہ خاتون اور 7 اور 6 سالہ بچوں کی لاشیں نکالیں، جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔